← Back
🌍 GENERAL
2d ago

Last seen 30 minutes ago
قرآن سے محبت کی نشانیوں میں سے ہے کہ تم اس کے لیے ترتیب بناؤ اور اس کے لیے وقت نکالو۔ اور جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ اسے وقت نہیں ملتا یا وہ مصروفیات کا بہانہ بناتا ہے، تو وہ محروم ہے اور اس پر شیطان غالب آ چکا ہے۔
کیسے ممکن ہے کہ تمہارے کھانے کے لیے وقت ہو، تمہارے کام کے لیے وقت ہو، تمہاری نیند کے لیے وقت ہو، لیکن قرآن کے لیے وقت نہ ہو ؟
اس کتاب کو مضبوطی سے تھام لو اور اسے اپنے دن کی ترجیحات میں شامل کر لو۔🤍