← Back
🌍 GENERAL
3d ago

Last seen 4 hours ago
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتے ہیں، جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
اپنے آپ کو تکلیف پہنچے تو کہتے ہیں، اللّٰہ اپنے نیک بندوں کو آزماتا ہے😥😔✨💯