← Back
🖋️ DEEP LINES
3d ago

Last seen 7 minutes ago
تمھیں بخشی ہے دل پہ حُکمرانی اور کیا دیتے
بس یہی تھی اپنی راجدھانی اور کیا دیتے
ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا اک فسانہ ہے
تمھارے نام لکھ دی زندگانی اور کیا دیتے
وہ مجھ سے مانگتا تھا عمر کا اک دلنشیں حصہ
نہ دیتے اس کو اپنی جوانی اور کیا دیتے ❤️ Jutt sahab