← Back
❤️ LOVE POETRY🔥 TRENDING 3d ago
____khanii____'s avatar
● Active now

تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ھے
تو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ھوتا

بے نیازی سے مگر کانپتی آواز کے ساتھ
تو نے گھبرا کے مرا نام نہ پوچھا ھوتا

💬 Conversation