← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING 3d ago
____khanii____'s avatar
● Active now

*ہم ایک دوسرے کو انسان ہونے کا درجہ نہیں دیتے۔*💝💘
*خود کو جو درد ملتا ہے وہ برا لگتا ہے اور دوسروں کو جو درد دیتے ہیں* 🧐
*"وہ اب میں نے اتنا بھی کیا کر دیا" کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔*🌸🤐🫠

💬 Conversation