حکومت ہر روز اس لئے پیٹرول مہنگا کرتی ہے تاکہ غریب عوام تنگ آ کر کر پیٹرول چھڑک کر خودکشی نا کر لے کبھی تو آپ لوگ مثبت سوچ لیا کرو 😒