← Back
🌍 GENERAL
3d ago

Last seen 5 hours ago
میں کسی کی پسندیدہ نہیں
میں تو وہی ہوں جو ملی تو ٹھیک اور نہ ملی تو بھی ٹھیک
جو مجھے سمجھ گیا وہ میرا اپنا اور جس نے چھوڑ دیا اس کا فیصلہ بھی ٹھیک !!