← Back
🌍 GENERAL
4d ago

Last seen 4 hours ago
ہم نے خود کو کھو دیا دوسروں کو پاتے پاتے
اب آئینہ بھی پوچھتا ہے، تم کون ہو جاتے جاتے