← Back
🌍 GENERAL
4d ago

Last seen 7 minutes ago
۔۔۔اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہےوَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ اور تمہارے ربّ نے فرمایا تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گاگناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہےزندگی کی ساری بلندیاں ربّ کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں