← Back
🌍 GENERAL 5d ago
____khanii____'s avatar
Last seen 1 hour ago

توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ کو ٹھنڈا کر دیا جاتا ہے، جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے، جو دریا میں راستہ بنا دیتا ہے، جو یوسف کو یعقوب سے ملا دیتا ہے، جو شدید طوفان میں کشتی نوح کو پار لگا دیتا ہے۔ تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے، جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے؟ ❤️

💬 Conversation