← Back
🌍 GENERAL 5d ago
warisha's avatar
warisha (222138)
Last seen 54 minutes ago

`🌿 اللّٰہ کے دوست 🤍`

*اللّٰہ کے دوست وہ نہیں ہوتے جو دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہوں، بلکہ وہ ہوتے ہیں جو تنہائی میں بھی اپنے رب سے ڈرتے ہیں گناہوں سے بچتے ہیں نماز کی حفاظت کرتے ہیں قرآن سے محبت رکھتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کو یاد کرتے ہیں*

جو دل صرف اللّٰہ کے لیے دھڑکے جو آنکھیں اس کے خوف سے اشک بہائیں اور جو زبان اس کے ذکر سے تر رہے وہی اللّٰہ کے دوست بننے کی راہ پر ہوتا ہے

*اَلَآ اِنَّ اَوْلِيَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ*
`خبردار! بے شک اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے` *(سورۂ یونس: 62)*

*🤲 اے اللّٰہ! ہمیں بھی اپنے نیک بندوں اور اپنے دوستوں میں شامل فرما آمین*

Waresha

1. r_k_pathaan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. hooriakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. r_k_pataan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. zeenoo99 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation