← Back
🌍 GENERAL 5d ago
warisha's avatar
warisha (222138)
Last seen 15 minutes ago

*🪻 خوبصورت اخلاق 🪻*

*اپنے اخلاق 😊 کو خوبصورت بناؤ...*
*چہرے 👤 کو نہیں*

*کیونکہ...* 👇
*خوبصورت چہرہ 💅 تو مٹی ⚰️ میں مل جائے گا*
*وقت ⏳ کے ساتھ جھریاں پڑ جائیں گی*
*حسن 🌸 فنا ہو جائے گا*

*لیکن خوبصورت اخلاق 💎*
*تمہیں جنت 🌙 تک لے جائے گا* ✨

> *إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ*
> *"میں اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں"* 💯
> *- محمد ﷺ*

`نرمی سے بات کرو 🗣️❤️`
`معاف کرنا سیکھو 🤝`
`غصہ پی جاؤ 😌`
`دوسروں کا درد سمجھو 🫶🏻`

`یاد رکھو...`
`لوگ چہرہ بھول جائیں گے`
`مگر آپ کا اخلاق کبھی نہیں بھولیں گے` 🖤✨
``

Warisha

*Agree 👉🏻

💬 Conversation