← Back
❤️ LOVE POETRY
6d ago

Last seen 59 minutes ago
میری دوستی کے سارے احساس لے لو دل سے پیار کے سب جذبات لے لو نہیں چھوڑیں گے ساتھ تمہارا چاہے💕💕 اس دوستی کے ہزاروں امتحان لے لو