← Back
❤️ LOVE POETRY
6d ago

Last seen 26 minutes ago
دن بیت جاتے ہیں سہانی یادیں بن کر باتیں رہ جاتیں ہیں کہانی بن کر پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب رہتے ہیں کبھی 🥰🥰مسکان تو کبھی آنکھوں کا پانی بن کر