*ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے*❤️🩹 *ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے*💔 *جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر*🙂 *ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے*💔🥲