← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 17 minutes ago
جب تعلق بوجھ لگنےلگے
تو اسے چھوڑ دینا ،اسے کبھی رسوا نہ کرنا
،اسےذلیل نہ کرنا،
اسےدرد نہ دینا ،کیونکہ انسان نہیں چاہتا کہ،
اس چہرے سےڈرے
جس سے اس نے بے حد محبت کی تھی۔
!یہ مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے