← Back
🌍 GENERAL 1w ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
● Active now

ایک تلخ حقیقت ہے کہ،،،،
جن لوگوں کو ہم اپنی زندگی کے پوری کتاب سمجھ لیتے ہیں وہ اکثر ہمیں اپنی کہانی کا ایک صفحہ بھی نہیں سمجھتے..🥀💯

💬 Conversation