← Back
🌍 GENERAL 1w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

آج کا سب سے بڑا مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ بدل گئے ہیں…
مسئلہ یہ ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے رکنا ہی نہیں چاہتے۔
ہر کوئی جواب دینا چاہتا ہے، سننا کوئی نہیں چاہتا۔

💬 Conversation