← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 35 minutes ago
حد سے زیادہ مٹھاس دوغلے پن کی علامت ہوتی ہے کھری باتیں ہمیشہ کڑوی لگتی ہیں کیونکہ لوگ وہ سننا چاہتے ہیں جو ان کو پسند ہے