← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 19 hours ago
انسان کو سب سے زیادہ نقصان دوسروں کے الفاظ نہیں دیتے، بلکہ وہ باتیں دیتی ہیں جو اسکے ذہن میں گھومتی ہیں۔
میں نہیں کر سکتا..
میری قسمت ہی خراب ہے...
اب کچھ نہیں بدل سکتا...
اور یہ باتیں آہستہ آہستہ ہماری پہچان بن جاتیں ہیں ۔
قرآن مجید ہمیں کہتا ہے کہ "اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔" اللہ ہمیں امید دے رہا ہے، اور ہم خود کو مایوس کر رہے ہیں۔
*کبھی کبھی ہمارا دشمن کوئی انسان نہیں... بلکہ ہماری اپنی سوچ ہوتی ہے۔*
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر