← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 56 minutes ago
جب تمام راستے بند نظر آئیں، تب بھی مایوس نہ ہوں۔ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ جو اللہ پر سچا توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کرتا۔🌷