← Back
🌍 GENERAL 1w ago
____khanii____'s avatar
● Active now

یہ کائنات کم پڑے گی تیرے خدو خال کو
ابھی تو صرف ایک زباں میں تیرا ترجمہ ہوا ہے.

💬 Conversation