← Back
🌍 GENERAL 1w ago
____khanii____'s avatar
Last seen 3 minutes ago

اللّٰہ سے اُمید مت چھوڑیں کیونکہ
وہ وہاں بھی راستہ بنا دیتا ہے
جہاں انسان کو صرف دیوار نظر آتی ہے🌷

💬 Conversation