← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 32 minutes ago
*جب آپ صاف صاف بولنا شروع کریں گے تو تین قسم کے لوگ خود ہی آپ سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے: مطلبی لوگ، 🤥 جھوٹے لوگ 😴، منافق لوگ*
*اور پھر زندگی سکون ڈاٹ کام ہو جاتی ہے 😍*