← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 2 hours ago
رَابطے زبردستی قائم نَہیں رَکھے جاتے اَگر کِسی کو آپ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تو خود کو اُس کی زندگی پر مُسلط مت کریں۔
اگر کوئی آپ کے بغیر خوش ہے تو اُسے خوش رہنے دیں مُحبت کا مَطلب کسی کو مَجبور کرنا نَہیں ہوتا سَچا تَعلق وہی ہے جس میں دونوں دلوں کو سُکون ملے جو رِشتہ بار بار خود کو ثابت کرنے پر مَجبور کرے وہ دل پر بوجھ بن جاتا ہے اور بوجھ اُٹھانے سے بہتر ہے کہ اِنسان خود کو آزاد کرلے .یاد رَکھیں آپ کی اِہمیت آپ کو مانگنی نہیں چاہیے وہ خود محسوس کی جانی چاہیے۔