← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 1 hour ago
ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو آج جو تمہارے قریب ہیں وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں دنیا کا یہ اصول ہے کہ حالات بدلتے ہیں لوگ بدلتے ہیں اور ان کے جذبات بھی خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے ساتھ یا بغیر تمہاری خوشیاں اور سکون تمہارے اپنے اختیار میں ہوں .