← Back
🖋️ DEEP LINES
1w ago

● Active now
*نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں🙌*
*ہم ستاروں کو دُعا دیتے ہیں🤌🏻*
*روز اچھے نہیں لگتے آنسو*🙏🏻
*خاص موقعوں پہ مَزہ دیتے ہیں🫰*
*آہ وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں🥲*
*یاد آئیں تو رُلا دیتے ہیں🙏🏻*
*آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں😇*
*غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں*🙌🤌🏻