← Back
📺 DRAMA 1w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12993376)
Last seen 1 hour ago

// گل مہر کو تورسم سے دور ہو جانا چاہیے //

کتنے پیار اور طریقے سے اس نے تورسم کو سمجھایا، اس کیلئے سوٹ سیا، اور اسے حقیقت بتائی اس کے ماموں زعفران خان کی۔
ایک لمحے کیلئے لگا کہ تورسم سمجھ رہا ہے لیکن نہیں وہ تو محبت اور نفرت کے پردے میں اندھا ہو گیا ہے۔

محبت میں اسے ربیعہ کے علاوہ کوئی نہیں دکھ رہا اور نفرت میں اپنے ماموں کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے۔

گل مہر بہت پیاری لگ رہی تھی کل کی قسط میں۔ ویسے اسے تورسم جیسے انسان سے دور ہی رہنا چاہیے۔ کیونکہ وہ قا-تل ہے۔ اسے سزا لازمی ملنی چاہیے اور یہ بات گل مہر جانتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی اس سے پیار کرتی ہے بہت۔

ڈراما سیریل زنجیریں

Post image
1. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. khankhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. sheralroy ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. alishba____khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation