← Back
🌍 GENERAL 1w ago
____khanii____'s avatar
Last seen 32 minutes ago

ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے
اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہی جاتا

اک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر
اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا

💬 Conversation