ہمیـں وراثت میں ، اپنا لہجہ ملا ہوا ہے کلام کر لے ، جسے بھی کوئی مغالطہ ہے ہمیں نہ سمجھا ، فلاں برا ہے فلاں برا ہے ہمارے ہاں درگزر کا رستہ ہے اور کھلا ہے