← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

آپ مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اگر مرد بھی ظرف بڑا کرتے ہوئے عورت کو اپناتے ہوئے اس کی اولاد کیلئے بھی دل وسیع کر لیں تو بہت سے ناگہانی واقعات نہ ہوں ❤️‍🩹💯

1. husnain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation