← Back
❤️ LOVE POETRY 1w ago
rano's avatar
rano (8287966)
Last seen 5 hours ago

جو محبت صرف لفظوں میں ہو، وہ وقت کے ساتھ ماند پڑ جاتی ہے۔
مگر جو محبت کردار، احترام اور دعا میں زندہ رہے، اسے نہ فاصلے کم کرتے ہیں، نہ وقت بھلا پاتا ہے۔

Post image

💬 Conversation