← Back
🌍 GENERAL
1w ago
👤
Last seen 1 week ago
ایک وقت تھا جب ٹینشن صرف اتنی ہوتی تھی کہ اگر پانی پینے گھر چلا گیا تو امی دوبارہ باہر کھیلنے نہیں جانے دیں گی۔
آج وقت بدل گیا ہے، اب فکر روزگار کی ہے، ذمہ داریوں کی ہے، اپنوں کی ہے، اور مستقبل کی ہے۔
بچپن واقعی زندگی کا سب سے خوبصورت دور تھا
جہاں چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑی لگتی تھیں۔
مگر اصل زندگی کی پریشانیاں ابھی آنا باقی تھیں۔
کاش کچھ لمحوں کے لیے پھر وہی بچپن لوٹ آئے، جہاں دل بھی ہلکا تھا اور زندگی بھی۔ 🥹