← Back
🌙 ISLAMIC POETRY
1w ago

● Active now
یہ سبز گنبد کی تصویر ہے یہ وہ سبز گنبد ہے اس گنبد کو دیکھ کر باتیں بھی کرتے ہیں روتے بھی ہیں کچھ لوگ
کہ کب نصیب ہوگا ہمیں بھی وہاں جانا 😭 کب ہمارا بلاوا آئیگا
مدینے جانے والوں ہماری بھی التجا لے جاو🥹
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
گزرے ہوئے لمحے بہت یاد آتے ہیں
پھر کرم ہوجائے نا 😭