← Back
🎥 VLOG
1w ago

Last seen 26 minutes ago
کل رات دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسے ہولے سے صحراؤں میں چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے!