← Back
🕋 RELIGION 1w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 24 minutes ago

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔✨
قرآنِ پاک کا بالکل درمیان (وسط) کہاں ہے؟
پوری کائنات کی سب سے بہترین کتاب کے بالکل بیچ میں جو لفظ آتا ہے،
وہ ہے:
"وَلْيَتَلَطَّفْ"
(سورہ الکہف، آیت: 19)
"اور چاہیے کہ وہ نرمی اختیار کرے۔"
اس میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟ 🌸
یہ محض ایک اتفاق نہیں،
،،،،،،،بلکہ
خالقِ کائنات کا ایک خوبصورت اشارہ ہے!
📖 قرآن کا دل نرمی ہے: اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کے بالکل مرکز میں نرمی اور شائستگی کا پیغام رکھا ہے۔
پیغامِ کلمہ:
اپنے لہجوں کو نرم رکھیے، کیونکہ قرآن کا مرکز بھی "نرمی" سکھاتا ہے۔ ✨

Post image

💬 Conversation