← Back
🌍 GENERAL 1w ago
awesome_man's avatar
Last seen 8 minutes ago

تمہیں میں اور سمجھا تھا "
تمہیں دل میں بسایا تھا "
تمہاری بات مانی تھی "
تمہیں سینے سے لگایا تھا "
تمہارے درد پالے تھے "
مگر تم کو ہنسایا تھا "
تمہاری بے تکی باتوں پہ "
گھنٹوں مسکرایا تھا "
تمہاری لاج رکھی تھی "
تمہیں سر پہ بٹھایا تھا
تمہیں تنہا سمجھ کہ میں
نے اپنا ہاتھ بخشا تھا
مجھے دنیا میسر تھی
مگر میں تم پہ ٹہرا تھا "
مجھے پھر تم نے بتلایا "
کہ تم تو اور ہی کچھ ہو "
میں تم کو اور سمجھا تھا
میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے
مری چاہت کہ افسانے
مگر تم سر سری نکلے
مجھے افسوس ہے یارا "
کہ تم بھی " اور " ہی نکلے "

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation