← Back
🥺 SAD POETRY
2w ago

Last seen 12 minutes ago
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں، خاموشی ہوتی ہے۔ کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے۔"