← Back
📺 DRAMA 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978108)
● Active now

ضبط ڈرامے کی آخر کار happy ending ہو ہی گئی۔۔۔

عون نے جیسی حرکت کی ہے آخر میں، شکر ہے عائلہ بے ہوش یا ایکسپائر نہیں ہوئی😄🤭۔۔۔عون نے بھی رج کر طعنے دیے آخر میں۔ اور پھر خود ہی ساحل سمندر پر جا کر گانا چلوا دیتا ہے۔

وہ بھی اپنے نہ ہوئے ۔۔۔۔ہا ہا ہا

خیر ضبط ڈرامے میں ان دونوں کی جوڑی لوگوں کو کافی زیادہ پسند آئی۔ اور ایکٹنگ بھی بہترین تھی۔ باقی عون کا فیصلہ صحیح ہے۔ انسان نئی یادیں بناتا ہے اور پرانی خراب یادیں آہستہ آہستہ کم ہو ہی جاتی ہیں۔ شاید اس فیصلے سے وہ شخص ساری زندگی آپ کا احسان مند رہتا ہے اور آخری سانس تک ساتھ دیتا ہے۔

مجھے لگ رہا ہے، ماورا کے بعد زوہا ایسی لڑکی ہے جو روتے ہوئے کیوٹ لگتی ہے۔

جب یہ دونوں مسکرائے تو وہ سین دیکھنے والا تھا۔ اور یہ گلے لگانا والا سین بھی بہت اچھا تھا۔ ❤️

ڈراما سیریل ضبط آخری قسط

Post image
1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. bakhatawar ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. misbahnaaz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation