
🛑 *ان دعاوں کو روز پڑھا کریں۔۔*
🌿🌹🌿
🌺 *اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ
🏵اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
💧
🌺 *اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا*
🏵اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرمادے(مستدرک حاکم)
🌿
🌺 *یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ
🏵اے دِلوں کو پھیرنے والے !میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ (ترمذی)
🔅⚜
🌺 *یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ*
🏵اے دِلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے (مسلم)
🌲
🌺 *اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*
🏵اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا (ترمذی)
🌼
🌺 *اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت*
ِ
🏵اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما (ترمذی)
🌻
🌺 *اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*
ْ
🏵اے ﷲ! تومعاف کرنے والا ،کرم کرنے والاہے۔ اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کردے (ترمذی)
🍄
🌺 *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالعَفَافَ وَالْغِنٰی*
🏵اے ﷲ!بے شک میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری ،عفت اور (لوگوں سے )بے پرواہی مانگتا ہوں (مسلم)
🌸
🌺 *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا*
🏵اے ﷲ!میں تجھ سے نفع دینے والے علم،اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتاہوں (مشکٰوۃ)
🌳
🌺 *اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرٍ سِنِّیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ*
🏵اے ﷲ!مجھ پر میرے بڑھاپے اور میری عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا (الحاکم)
🌹
🌺 *اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغنِنیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاک* َ
🏵اے ﷲ!میری کفایت کر اپنے حلال کردہ کے ساتھ ،اپنے حرام کردہ سے (بچاکر)میری کفایت کر اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے پرواہ کردے (ترمذی)۔
🍂
🌺 *اَللّٰھُمَّ انْفَعْنِی بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَ عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفُعُنِیْ وَ زِدْنِی عِلْمًا*
*وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلَی کُلِّ حَا لٍ*
🏵اے ﷲ!جو تو نے مجھے سکھایاہے اس کے ساتھ مجھے نفع دے اورمجھے سکھا جو مجھے نفع دے اور میرے علم میں اضافہ کر (ابن ماجہ)۔
✨🏵
*اَللّٰھُمَّ زَیِّنَا بِزِیْنَۃِ الْاِ یْمَانَ*
✨🌼
*اےاَللّٰہ ہماری زندگیوں کو ایمان کی زینت سے مزین فرما*
*اَللّٰھُمَّ لَقِِّنِیْ حُجَّۃً الْاِ یْمَانَ عِنْدَ الْمَمَاتِ*
*اےاَللّٰہ موت کے وقت ہمیں ایمان کی حجت نصیب فرما*
✨🌸
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَ لُکَ اِیْمَا نًا دَآئِمًا*
✨🌸
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَ لُکَ اِیْمَا نًا لَا یَرْ تَدُّ وَ نَعِیْمًا لاَ یَنْفَدُ وَمُرَافَقَۃَ مُحَمَّدٍ فِیْ اَعْلَی جَنَّۃِ الْخُلْدِ*
🌸✨
*اے اَللّٰہ.. ہم آپ سے دائمی کا سوال کرتے ہیں*
💐✨
*اےاَللّٰہ.. ہم آپ سے ایسے ایمان کا سوال کرتے ہیں جو اپنی جگہ سے نہ ہٹے اور ہمیشہ کی رہنے والی نعمتوں اورجنت الخلد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رفاقت کا سوال کرتے*
🏵✨
*اَللّٰھُمَّ حَبَّبْ اِلَیْنَا الْاِ یْمَانَ*
*اےاَللّٰہ.. ہمیں ایمان کی محبت نصیب فرما.
✨🌷✨
*اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللَّہُ عِنْدَ الْمَوْ تِ*
... .
اے اَللّٰہ موت کے وقت ہمارے ایمان *لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللَّہُ کو ثا بت رکھئیے*
✨🌸
*اَللّٰھُمَّ زِدْنَا اِیْمَا نًا وَّ یَقِیْنًا*
اے اَللّٰہ ہمارے ایمان کو بڑھا دے.
جب ہم پر قرآن کی آیات تلاوت کی جائیں ہمارا ایمان مزید بڑھ جائے
🌷🌸✨
*اے اَللّٰہ ہمارے ایمان اور یقین کو بڑھا دے*