باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل جائیں گے زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے زندگی تو ہمیں ڈھونڈتی رہ جاۓ گی ہم دنوں سے تیری راتوں سے نکل جائیں گے