← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 6 hours ago
اللّٰه جب کسی پر مہربان ہوتا ہے
تو اُسے آنکھ نہیں،
دل کی نظر دیتا ہے۔ ✨
پھر وہ ہر دُکھ میں سبق،
ہر تاخیر میں خیر،
اور ہر نقصان میں حکمت دیکھنے لگتا ہے۔