← Back
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
● Active now

تمہارے حسن کی کشش
ناصر اور گلزار کی نظموں سے
زیادہ دلکش ہے
میں حُسن پرستی کا شاعر
حسن کے تشبیہات
کا سمندر لیے
تیرے حسن کے آگے
ہار مانتا ہوں کہ
تمہاری باتیں
شاعری کی بہترین تر صنف
اور تمہارا لہجہ
وائیلن کی دُھن کو مات دیتا ہوا
موسیقی کا آخری اعلی ترین درجہ ہے__

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation