سو ہم بھی چھوڑ چکے روز کا خفا ہونا اسے نصیب نہیں کسی ایک کا ہونا کسی کے واسطے کیساخوشی کا پل ہوگا ہمارا ہاتھ تیرے ہاتھ سے جدا ہونا