← Back
🕋 RELIGION
2w ago

Last seen 54 minutes ago
❀﷽ ❀
ایمان کی تجدید کا ذریعہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام سے فرمایا کہ اپنے ایمان کی تجدید کرتے رہا کرو۔
صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! ہم اپنے ایمان کی تجدید کیسے کریں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"أَكْثِرُوا مِنْ قَوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ"
کثرت سے کہا کرو
(مسند احمد8712)