ادھورا ہی سہی مگر ہم نے تم کو پایا تو تھا لکھنے والے نے لکھے نہیں قسمت میں مگر زندگی نے نے ہمیں تم سے ملایا تو تھا