← Back
🌍 GENERAL 2w ago
rakib99's avatar
rakib99 (1825735)
Last seen 2 weeks ago

مجھے مکمل ہونے کے لیے کسی دستک کی ضرورت نہیں۔ میں اپنی ذات میں ایک مکمل بستی ہوں، جہاں ویرانے بھی ہوں تو وہ میرے اپنے ہیں۔ کوئی آئے تو خوش آمدید، کوئی جائے تو شکریہ...
کیونکہ آسمان جب صاف ہوتا ہے تو ستارے خود ہی راستہ دکھانے لگتے ہیں.💫💫

----------++✍🏻

💬 Conversation