← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 2 weeks ago
چھوڑ کر مجھے____ جس کو چنا اس نے
یعنی نقصان پہ نقصان ...کِیا ہے اُس نے
عشق کرنا تو کوئی ...عیب نہیں ہے لیکن
دوسرا پہلے کے دوران _کیاہے اُس نے