← Back
❤️ LOVE POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12993329)
● Active now

ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے !
اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے !..

ہم جسے پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہے !
تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جائے !...

تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے !
ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے !...

Post image
1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation