← Back
📜 URDU GHAZAL
2w ago

● Active now
تمام پیارے احباب کے نام
اے درد عشق تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
مجھ کو سنبھال حد سے گزرنے لگا ہوں میں
پہلے حقیقتوں ہی سے __ مطلب تھا اور اب
ایک آدھ بات فرض بھی کرنے لگا ہوں میں
ہر آن ٹوٹتے یہ _______ عقیدوں کے سلسلے
لگتا ہے جیسے آج ____ بکھرنے لگا ہوں میں
اے چشم یار میرا _ سدھرنا محال تھا
تیرا کمال ہے کہ سدھرنے لگا ہوں میں
یہ مہر و ماہ ارض و سما مجھ میں کھو گئے
اک کائنات بن کے ______ ابھرنے لگا ہوں میں
اتنوں کا پیار مجھ سے سنبھالا نہ جائے گا
لوگو تمہارے پیار سے _ ڈرنے لگا ہوں میں